10

ترکی دھماکے سے لرز اٹھا، جانی نقصان ہو گیا

ترکی دھماکے سے لرز اٹھا، جانی نقصان ہو گیا

انقرہ ( پرائم نیوز) ترکی کے صوبے سرنک میں دھماکہ ہوا. خیبر ایجنسی کے مطابق ترکی کے صوبے سرنک میں ایک پولیس اسٹیشن پر دھماکہ ہوا جس کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 64 زخمی ہو گئے. زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا. خیبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکے میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے. دھماکے میں ہوئی ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں