3

عامر لیاقت کوایک بارپھر تحویل میں لینے کا فیصلہ، کن مقدمات میں ملوث نکلے؟ اچانک یہ کیا خبرآ گئی

عامر لیاقت کوایک بارپھر تحویل میں لینے کا فیصلہ، کن مقدمات میں ملوث نکلے؟ اچانک یہ کیا خبرآ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) ڈاکٹر عامر لیاقت کو ضلع ملیرپولیس نے حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ہے. ایس ایس پی ملیرراؤانوار کا کہنا ہے کہ عامرلیاقت 3 مقدمات میں سہولت کار کے طورپرنامزد ہیں. ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے. عامرلیاقت 2 مقدمات میں سہولت کار کے طورپرنامزد ہیں. عامر لیاقت سے تینوں مقدمات کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی.

واضح رہے کہ عامرلیاقت نے 2 دن پہلے ایم کیوایم سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں