2

ایم کیو ایم کی ہوئی چھٹی، راتوں رات عوام نے ایسا کام کردکھایا کہ جان کر ہرپاکستانی خوش ہو جائے

ایم کیو ایم کی ہوئی چھٹی، راتوں رات عوام نے ایسا کام کردکھایا کہ جان کر ہرپاکستانی خوش ہو جائے

کراچی ( پرائم نیوز) پاکستان مخالف تقاریرپر ایم کیو ایم قائد کی تصویرہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی وطن عزیزمخالف تقاریر کے بعد عوام کی طرف سے سخت رد عمل دیکھنے کو ملا ہے. جس کے بعد نائن زیرو اور اس کے اطراف سمیت مکا چوک، عزیزآباد اور جناح گراؤنڈ کے اطراف سے ایم کیو ایم قائد کی تصاویر اور بینرز ہٹا دیے گئے ہیں. ایم کیو ایم کے مرکز نائین زیرو اور اس کے اطراف میں بھی ایم کیو ایم قائد کی کوئی تصویر اور بینرز موجود نہیں ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں