1

بھارت لرز اٹھا، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

بھارت لرز اٹھا، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بھارتی شہروں کولکتہ، پٹنہ اور گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 6-5 ریکارڈ کی گئی ہے. اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم زلزے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں