6

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو منائی جائے گی؟ اہم خبرآ گئی

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو منائی جائے گی؟ اہم خبرآ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دوالحجہ کا چاند 2 ستمبر بروز جمعہ کو نظرآنے کا امکان ہے. اس لحاظ سے یکم ذوالحجہ 3 ستمبر اور عیدالاضحیٰ 13 ستمبر کو منائی جا ئے گی.

محکمہ موسمیات کے حکام کا اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ذوالحجہ کے چاند کی پیدائیش یکم ستمبر کو ہو گی اسی بناء پر قوی امکان ہے کہ ذوالحجہ کا چاند جمعہ 2 سمتبر کو نظر آئے گا اور یکم ذوالحجہ 3 سمتبر کو ہوگی. محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 2 ستمبر کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوہ طورپر ابرآلود رہنے کا بھی امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں