3

جنید جمشید افسردہ، وجہ بھی جانئے

جنید جمشید افسردہ، وجہ بھی جانئے

کراچی ( پرائم نیوز) معروف مذہبی سکالر جنید جمشید کا کہنا ہے کہ میرا دل اداس ہے کہ میرے شہرمیں پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے، اس شہر اور ملک کے سوا ہم کہاں جا سکتے ہیں.

تفصیلات کے مطابق منگل کے دن نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جنید جمشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا سب کچھ ہے میرا دل بہت اداس افسردہ ہے. پاکستان شہرمیں اتنا بڑا مینڈیٹ رکھنے والی ایم کیو ایم پارٹی کی طرف سے پاکستان مخالف نعرے لگائے. کراچی کی عوام کیا سوچ رہی ہوگی کہ ہم نے ایسی پارٹی اور ایسے نمائندوں کا انتخاب کیا جو پاکستان کے خلاف ہی نعرے بازی کرنے لگے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں