2

’’اب آئے گا مزہ ‘‘ پاکستان نے بھارتی فلموں کے خلاف بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

اب آئے گا مزہ ‘‘پاکستان نے بھارتی فلموں کے خلاف بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے ہر سطح پر سخت موقف برتنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسی فیصلے کے تحت پاکستان بھرکے سینماؤں میں پیش کی جانے والی بھارتی فلموں پر پابندی عائد کرنے کیلئے حکمت عملی طےکر لی گئی ہے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حکومت کے منفی رویے کے کو مد نظر رکھتے ہوئے پورے پاکستان میں بھارتی فلمیں پیش کرنے پر محدود عرصے کیلئے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. فلموں کے پروموٹرز کو تحریری طورپرآگاہ کر دیا گیا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی درآمدگی نہ کی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں