1

وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے، عوام نے ایسا اقدام اٹھایا کہ جان کر آپ یقین نہیں کریں‌ گے

وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے، عوام نے ایسا اقدام اٹھایا کہ جان کر آپ یقین نہیں کریں‌ گے

اسلام آباد‌ ( پرائم نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون گیم ایپلی کیشن متعارف کرلی گئی ہے اس گیم کا نام ،،سی ایم میسٹرو،، رکھا گیا ہے. پیپلز پارٹی کے جیالے محمد سجیل نے یہ گیم ایپلیکیشن تیارکی ہے. فونز گیم میں وزیر اعلیٰ سندھ کو ان مشکلات سے دوچار ہونا پڑا جن سے وہ حقیقی زندگی میں مقابلہ کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ کو گیم میں جن رکاوٹوں سے خود کو محفوظ رکھنا ہے ان میں کرپشن، دھاندلی، غیرت، دہشت گردی، رشوت اور سیلاب وغیرہ شامل ہیں. فونز گیم میں مراد علی شاہ سوٹ پہنے ہاتھ میں پارٹی کا پرچم لئے ہوا میں اڑتے نظرآئیں گے اور تمام مسائل اور رکاوٹیں عبور کرتے دکھائی دیں گے. گیمزمیں کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو ان رکاوٹوں سے دور رکھنا ہو گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں