0

سلمان خان کی بہن کو اچانک بڑا دھچکا، پولیس کو اطلاع دے دی گئی

سلمان خان کی بہن کو اچانک بڑا دھچکا، پولیس کو اطلاع دے دی گئی

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی بہن ارپیتا شرما کے گھر چوری کی واردات ہو گئی ہے. تفصیلا ت کے مطابق اریپتا شرما اوران کے خاوند کی غیرموجودگی میں چور اب کے گھر گھس گیا اور 3 لاکھ روپے نقدی اور زیورات لے کر فرار ہو گئے.

گھر پولیس اٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. پولیس نے شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس چوری کی واردات میں ارپیتا کے گھرمیں کام کرنے والی بائی آفصہ بھی شامل ہو سکتی ہے. کیونکہ ارپیتا کے گھرمیں کام کرنے والی لڑکی آفصہ 30 جولائی سے غائب ہے. پولیس نے کام والی لڑکی کو تلاش کرنا شروع کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں