9

سعودی عرب میں ملازمتوں کے ڈھیر لگ گئے، کن شعبوں میں ملازمین درکار ہیں؟ جانئے

سعودی عرب میں ملازمتوں کے ڈھیر لگ گئے، کن شعبوں میں ملازمین درکار ہیں؟ جانئے

دبئی ( پرائم نیوز) تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات میں متعدد شعبوں سرمایہ داروں کی جانب سے سرمایہ کاری کی جا رہی ہے. جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں مختلف شعبوں میں ملازمین رکھے جا رہے ہیں. تاہم مختلف شعبوں میں اتنی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی مگر اس کے باوجود ملازمتوں کیلئے مختلف شبوں میں ملازمت کے متعدد مواقع موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ کنزیومر مارکیٹ، ٹیلرز اور سپر مارکیٹ شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں