0

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رہا کر دیا گیا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رہا کر دیا گیا

کراچی ( پرائم نیوز) رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کو رہا کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو پچھلی رات ان کے آفس سے گرفتار کر لیا گیا تھا تاہام اب رینجرز نے انہیں رہا کر دیا ہے.

ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں ہے. میں پاکستان سے محبت کرتاہوں اور مرتے دم تک کرتا رہوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں