4

زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ کیلئے کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے..؟ ماہرین کی خطرناک تحقیق

زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ کیلئے کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے..؟ ماہرین کی خطرناک تحقیق

لاہور ( پرائم نیوز) ماہرین نے ایک نیا مطالعہ کیا جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن میں اضافہ ہو سکتا ہے. اس سے پہلے ماہرین نے دیر تک بیٹھے رہنے کو اتنا خطرناک قرار دے دیا ہے کہ یہ وقت سے پہلے موت کی وجہ بھی بن سکتا ہے اور اب آسٹریلیا کے ماہرین ایک سروے کے بعد بتا رہے ہیں کہ مسلسل دیر تک بیٹھے رہنا دماغ و ذہن کیلئے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے اور یہ ذہنی تناؤ، بے چینی اور اداسی کا موجب بھی بن سکتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں