10

پرائمری سکول کے گیٹ پر دھماکہ

پرائمری سکول کے گیٹ پر دھماکہ

اپردیر ( پرائم نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقےاپردیرمیں سلام بےکئی میں پرائمری سکول کے مین گیٹ پردھماکہ ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جا رہا ہے. پولیس اور امدای ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ رہی ہیں تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی کوئی خبرموصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں