1

ایم کیو ایم کے دفاتربند، صبح صبح کراچی کے حالات کیسے ہیں؟ جان کر یقین نہیں کریں‌ گے

ایم کیو ایم کے دفاتربند، صبح صبح کراچی کے حالات کیسے ہیں؟ جان کر یقین نہیں کریں‌ گے

کراچی ( پرائم نیوز) شہرمیں ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چل رہی ہے. صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل اور دکانیں معمول کے مطابق کھلی ہیں. اسکولوں کی وین سڑکوں پر چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں. کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی اہلکار سڑکوں پرموجود ہیں. شہریوں نے خوف کی فضا کے امکان کو مسترد کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں