9

بیرون ممالک جانےسے پہلے یہ کام لازمی قرار دے دیا گیا، حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

بیرون ممالک جانےسے پہلے یہ کام لازمی قرار دے دیا گیا، حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں پر ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگی کو لازمی ادا کرنا پڑے گا. ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس کے نفاد سے بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو 16 ہزارروپے کی اضافی رقم ادا کرنا ہو گی. نجی ٹی وی کے مطابق اس ٹیکس کا اطلاق یک طرفہ ٹکٹ پرکیا جائے گا. جس کے تحت بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو فرسٹ کلاس اور ایگزیکٹو کلاس میں سفر کرنے کیلئے 16 ہزار روپے اضافی جمع کروانے ہوں‌ گے. جبکہ بزنس کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کو 12 ہزار روپے ادا کرنا پڑیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں