7

خبردار..! اس ویب سائٹ کو کھولنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ قید کی سزا ہو جائے گی

خبردار..! اس ویب سائٹ کو کھولنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ورنہ قید کی سزا ہو جائے گی

نئی دہلی ( پرائم نیوز) جدید دور میں تقریباً ہر فرد ٹورنٹ ویب کے بارے میں جانتا ہے. تمام انٹرنیٹ صارفین ڈرامہ سیریلز اور فلمیں دیکھنے کیلئے ٹورنٹ سائٹس کا استعمال کرتے ہیں. البتہ بھارت میں ٹورنٹ سائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. بھارتی ویب سائٹ پر شائع ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ٹورنٹ سائٹس کا استعمال کرنے والے انٹرنیٹ صارفین کوکم ازکم 3 سال جیل کی قید سنا دی گئی ہے.

فحش ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ٹورنٹ ویب سائٹس کے استعمال پر بھی سزا متعین کر دی ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق ٹورنٹ ویب سائٹس کے استعمال پر 3 سال قید کے ساتھ ساتھ 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا جائے گا. ایسی یوآرایل کو استعمال کرتے ہوئے کمیپوٹر پر ایک پاپ اپ نوٹیفیکیشن آئے گا جس میں اس ویب سائٹ کو استعمال نہ کرنے کی تنبیہ کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں