4

سیاحوں کے پسندیدہ مقام پر چیئر لفٹ ٹوٹ کر نیچے گر گئی

سیاحوں کے پسندیدہ مقام پر چیئر لفٹ ٹوٹ کر نیچے گر گئی

سوات ( پرائم نیوز) سوات کے علاقے فضاگٹ میں دریائے سوات پر مام ڈھیرئی جانے والی چیئر لفٹ ٹوٹ گئی. جس کے نتیجے میں خواتین گر کر زخمی ہو گئیں اور لفٹ میں سوار بچے معجزانہ طور پر بچ گئے.

پولیس کا کہنا ہے کہ فضا غت کے قریب دریائے سوات پرمام ڈھیرئی کیلئے لگی چیئرلفٹ ناکارہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ گئی جس کے باعث اس میں سوار 2 خواتین گر کر زخمی ہو گئیں جبکہ بچوں کو با حفاظت نکال لیا گیا. خواتین دریا کے کنارے پڑے ہوئے پتھروں پر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں اور انہیں فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں