10

پاکستانی خاتون کا نیا ریکارڈ قائم، دنیا کو حیران کر دیا

پاکستانی خاتون کا نیا ریکارڈ قائم، دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) اسکردو میں پاکستانی خاتون ثمرخان نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پرسائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے جبکہ انہوں نے اسلام باد بیافو گلیشیئر تک سائیکلنگ کا بھی ریکارڈ بنایا ہے. ثمرخان دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے. وہ 24 جولائی 2016ء کو اسلام آباد سے اکیلی سائیکلنگ کرتی ہوئی اسکردو پہنچی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں