8

افغانستان کی امریکہ سے کروڑوں روپے کے ہتھیار کی فروخت، ان ہتھیار سے کس ملک کو نشانہ بنایا جائے گا؟ اہم خبرآ گئی

افغانستان کی امریکہ سے کروڑوں روپے کے ہتھیار کی فروخت، ان ہتھیار سے کس ملک کو نشانہ بنایا جائے گا؟ اہم خبرآ گئی

کابل ( پرائم نیوز) امریکی وزرات خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو ہتھیار فروخت کیے جائیں، افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت واشنگٹن نے افغانستان کو 6 کروڑ ڈالرمالیت کے ہتھیار فروخت کئے جانے کی منظوری دے دی ہے. حکومت امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت کا یہ فیصلہ دہشت گردی مقابلے میں افغان فوجیوں کی مدد کی غرض سے اختیار کیا گیا ہے. افغانستان کو فروخت کئے جانے والے فوجی سازوسامان میں مختلف ہتھیار شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں