5

چیئرمین پی سی بی کے بعد شہریارخان بھی ایک بڑے عہدے پر فائز

چیئرمین پی سی بی کے بعد شہریارخان بھی ایک بڑے عہدے پر فائز

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں. ذرائع کاکہنا ہے کہ 82 سالہ شہریار خان 2 سال کیلئے اے سی سی کے صدر رہیں گے، ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت 6 سال بعد پاکستان کو ملی ہے.

جاری کردہ اپنے ایک بیان میں شہریارخان نے کہا ہے کہ کرکٹ کی ترقی کیلئے تمام بورڈز کو مل کر کام کرنا چاہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں