5

آئر لینڈ‌ کے خلاف دوسرا میچ..! اچانک تشویشناک خبر آ گئی

آئر لینڈ‌ کے خلاف دوسرا میچ..! اچانک تشویشناک خبر آ گئی

ڈبلن ( پرائم نیوز) ون ڈے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی ناقص کارکردگی ٹیم مینجمنٹ کیلئے تشویش کا باعث بننے لگی ہے.

31 سالہ اوپننگ بلے بازاظہر علی نے پچھلے 12 میچز سے کوئی نصف سینچری اسکور نہیں کی . ون ڈے کپتان نے آخری بار 2015ء جولائی میں سری لنکا کے خلاف 79 رنز کی اننگز کھیلی تھی جس کے بعد انہوں نے صرف 83-21 کی اوسط سے 262 رنز بنائے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں