1

بغیر اجازت مٹھائی اٹھا کر کھانا آدمی کو مہنگا پڑ گیا، جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

بغیر اجازت مٹھائی اٹھا کر کھانا آدمی کو مہنگا پڑ گیا، جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

منچن آباد ( پرائم نیوز) منچن آباد کے علاقہ تھانہ میکلوڈ گنج کی بستی سیڈو سلطان پورہ میں بغیر پوچھے مٹھائی اٹھانے پر دکاندار نے راہگیر کو سر پر ڈنڈا مار کر قتل کر دیا. محمد علی نامی شخص نے اپنی بستی میں واقع مٹھائی کی دکان سے بغیر پوچھے مٹھائی اٹھالی اور کھانے لگا، دکاندار نے اس کی اس حرکت پر سرپر ڈنڈا مارا جس سے محمد علی خون سے لت پت ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا. پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں