6

شادی کروانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت نے نیا اعلان کر دیا، عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

شادی کروانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت نے نیا اعلان کر دیا، عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) ملک بھرمیں شادی ہالز کی ایڈوانس بکنگ پرسیلزٹیکس وصول کانے کا اعلان کر دیا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تمام ریجنل ٹیکس دفاترکو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. دوسری طرف پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈرائی کلینرز سے بھی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں اے کیٹا گری کے ڈرائی کلینرز کو ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس جاری کیا جائے گا. جس کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی نےڈرائی کلینرزکی فہرستیں تیارکرلی ہیں. پنجاب ریونیو اتھارٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ہزاروں ڈرائی کلینرز موجود ہیں اور ایک بھی ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں