3

پریانکا چوپڑا نے اپنی ایسی خواہش کا اظہارکردیا کہ سن کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

پریانکا چوپڑا نے اپنی ایسی خواہش کا اظہارکردیا کہ سن کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

ممبئی ( پرائم نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردو اور فرانسیسی زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر براہ راست گفتگو میں اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے جبکہ اس دوران پریانکا سے کوئی دوسری زبان سیکھنے اور بولنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فوری جواب دیا. صرف یہی نہیں بلکہ پریانکا کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں اردو اور فرینچ زبان سے بہت محبت ہے اور وہ ان دونوں زبانوں کو سیکھنے کی خواہش بھی رکھتی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں