2

خبردار، ماہرین نے ہینڈ فری کے استعمال بارے ایسا خطرناک انکشاف کیا کہ جان کر آپ بھی لگانا چھوڈ دیں گے

خبردار، ماہرین نے ہینڈ فری کے استعمال بارے ایسا خطرناک انکشاف کیا کہ جان کر آپ بھی ہینڈ فری لگانا چھوڈ دیں گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) آج کل تقریباً ہر کوئی ایئر فونز کا استعمال کرتا ہے کوئی میوزک سننے کیلئے تو کئی کالز سننے کیلئے. ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ہر 5 افراد میں سے ایک فرد ان ایئر فونز کے استعمال کی وجہ سے سننے کی قوت سے متاثر ہے، تحقیق سے اس بات کا پتا چلا ہے کہ یہ ایئر فون جب لگائے جاتے ہیں تو یہ کان کے پرردے کے بہت قریب ہوتے ہیں اور ان کی آواز کافی دباؤ سے پردے سے ٹکراتی ہے جس کے نتیجے میں سننے کی قوت پرشیر یا تناؤ کا شکار ہو جاتی ہے اوراس کو نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے. ماہرین نے تلقین کی ہے کہ موسیقی سننے کیلئے ایئر فونز کی بجائے ہیڈ فونز کا استعمال کریں کیونکہ اسے زیادہ خطرہ نہیں پہنچتا.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں