1

پاکستان کیلئے خوشخبری، قومی ٹیم کا نیا شاندار ریکارڈ قائم، جان کر شائقین کرکٹ باغ باغ ہو جائیں

پاکستان کیلئے خوشخبری، قومی ٹیم کا نیا شاندار ریکارڈ قائم، جان کر شائقین کرکٹ باغ باغ ہو جائیں

ڈبلن ( پرائم نیوز) آئر لینڈ کے خلاف 2 میچزکی سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے نئی تاریخ‌رقم کر لی ہے. قومی ٹیم نے پہلے نا تجربہ کر آئرش باؤلنگ یونٹ کی دھلائی کرتے ہوئے 337 رنز کا بڑاہدف تشکیل دیا ہے اور پھر میزبان بلے بازوں کو ایک ایک کرکے پوویلین کی راہ دکھائی، اس طرح پاکستان 225 رنز لے کر کامیاب ہو گیا. ون ڈے کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے یہ پاکستان کی سب سے بڑی فتح ہے، اس سے پہلے قومی ٹیم نے 2000ء میں بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ کے مقام پر 233 رنز سے فتح حاصل کی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں