10

ترکی دھماکے سے لرز اٹھا، ہلاکتیں اور متعدد زخمی

ترکی دھماکے سے لرز اٹھا، ہلاکتیں اور متعدد زخمی

انقرہ ( پرائم نیوز) ترکی کے شہر میں دھماکہ ہوا جس کے باعث 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے. اطلاعات کے مطابق دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے.

تفصیلات کے مطابق دھماکہ ترکی کے شہر ایلازگ میں ہوا ہے. خیبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکہ پولیس اسٹیشن کے قریب کھڑی ایک گاڑی میں‌ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے تاہم دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں کو فوری طلب کر لیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں