4

بھارت سوگ میں ڈوب گیا، ملک کی معروف شخصیت کا انتقال ہو گیا

بھارت سوگ میں ڈوب گیا، ملک کی معروف شخصیت کا انتقال ہو گیا

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بھارت میں پنجابی ادب کے مشہور ادیب گردیال سنگھ ریاست پنجاب میں‌ 83 سال کی عمر میں وفات پا گئے. مڑی دادیوا اور انھے گھوڑے دادان ان کے مشہور ناول ہیں.

گردیال سنگھ کو کئی ادبی ایوارڈ ز اور پدماشری سے نوازا گیا تھا. ان کے ناول دا دیواپر 1989ء میں پنجابی فلم بنی تھی جسے قومی ایواڑ بھی حاصل ہوا تھا. ہدایت کار گرودر سنگھ نے ان کی کتاب انھے گھوڑے دادان پر 2011ء میں فلم بنائی تھی اسے بھی قومی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں