16

یہ ہوئی نا بات..! چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی سے اہم مطالبہ کر دیا

یہ ہوئی نا بات..! چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی سے اہم مطالبہ کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) حکومت پنجاب نے وفاق سے نیٹ ہائیڈل منافع کی مد میں 100 ارب روپے مانگ لیے ہیں. پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق اگر کے پی کے حکومت کو منافع کی ادائیگی کر سکتی ہے تو پنجاب کو کیوں نہیں. پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو تجویز پیش کر دی ہے کہ اس حوالے سے اجلاس بلا کر پنجاب کو جلد سے جلد ادائیگی کی جائے گی.

واضح رہے کہ نیٹ ہائیڈل منافع 2004ء سے 2016ء تک وفاق کے ذمہ واجب الاد ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں