7

پنجاب یونیورسٹی پرچھاپہ، ایک جگہ سے ایسی چیزبرآمد کہ کوئی دوبارہ وہاں جانے کا سوچے بھی نہ

پنجاب یونیورسٹی پرچھاپہ، ایک جگہ سے ایسی چیزبرآمد کہ کوئی دوبارہ وہاں جانے کا سوچے بھی نہ

لاہور ( پرائم نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز کیفیٹیریا پر چھاپہ مارا. ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر معیاری کوکنگ آئل اور مضرصحت چیزوں کی موجودگی پر پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز کے کیفیٹیریا کوسیل کر دیا گیا ہے. فوڈ سیفٹی آفیسر طاہرہ کلثوم کا کہنا ہے کہ اسٹور میں مکڑی کے جھالے اور گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے جبکہ ہاتھ دھونے کیلئے صابن بھی موجود نہ تھا. فریزر میں گلے سڑے پھل اور سبزہاں سٹور کی گئی تھیں اور ٹوٹے ہوئے زنگ آلود فریزر سے بدبو آرہی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں