4

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے، اتنا کچھ کہہ دیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے، اتنا کچھ کہہ دیا جو کسی نے سوچا بھی نہ ہوتھا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم میاں‌ محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان اختلافات سنگین صورت حال اختیار کرگئے ہیں. پاکستان کے نامور صحافی مبشر لقمان نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کی طرف سے کئے گئے کچھ فیصلوں پر وفاقی وزیر داخلہ نے تحقیقات کا ظہار کرتے ہوئے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ تمام ترفیصلے حقائق اور میرٹ کی بنیاد پر ہونے چاہیئں.وفاقی وزیر داخلہ نے میرٹ سے پیچھے ہٹ کر کسی کو پوزیشن دینے اور اقربا پروی کرنے سے بھی احتیاط برتنے کی تلقین کی ہے.

مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے نادرا کو اس بات کی ہدایت کی ہے کہ خواجہ آصف کے حلقے میں نتیجہ تحریک انصاف اور خواجہ آصف کےحق میں آئے گا. جس پر چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نادرا تمام جانچ پڑتال میرٹ کرے اور میڑت سے پیچھے نہ ہٹے. مبشر لقمان نے مزید کہا ہے کہ چیئرمین نادرا کو ہٹاکر مظفر نامی شخص کو اس ٹاسک کی ذمہ داری دی گئی ہے کہ جانچ پڑتال خواجہ آصف کے حق میں آئے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں