2

باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، متعدد ہلاک اور زخمی، خوشی سوگ میں بدل گئی

باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، متعدد ہلاک اور زخمی، خوشی سوگ میں بدل گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) لوئردیرمیں باراتیوں سے بھری گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے باعث 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے.تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقے براول گیر میں باراتیوں کی گاڑی کنٹرول نہ ہونے کی صورت میں کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں‌ 2 باراتی موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہو گئے جنہیں فوری قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا.

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں