16

حکومت نے زبردست اقدام کی منظوری دے دی جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے

حکومت نے زبردست اقدام کی منظوری دے دی جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے

لاہور ( پرائم نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں صحت کے بارے میں دو سکیموں کی منظوری دیتے ہوئے 14 ارب 88 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں. ان سکیموں کے تحت 5 ارب روپے سے زیادہ لاگت سے بہاولپور میں چلڈرن ہسپتال قائم کیا جائے گا جبکہ 9 ارب 88 کروڑ روپے لاگت سے چلڈرن ہسپتال اینڈ نیوٹریشن پروگرام شروع کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں