12

احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم سے کیوں نکالا گیا؟ دونوں کی ٹیم میں کس کےساتھ نہیں بنتی تھی؟ سب پتا چل گیا

احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم سے کیوں نکالا گیا؟ دونوں کی ٹیم میں کس کےساتھ نہیں بنتی تھی؟ سب پتا چل گیا

لاہور ( پرائم نیوز) پی سی بی گورننگ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور اوپنر احمد شہزاد کو ٹیم سے نکالنے کی وجہ بتا دی ہے.

برطانوی میڈیا ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد جیسے با صلا حیت کھلاڑیوں کو صرف اس لئے ٹیم سے نکالا گیا ہے کہ ان کی وقار یونس سے نہیں بنتی تھی، سارا پاکستان ایسا ہی ہے، یہاں‌ پر ڈسپلن کا فقدان، شارٹ کٹ ازم اور تعلیم کی کمی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں