10

پاکستان کے فاسٹ باؤلر کو ہمسایہ ملک سے بڑی اآفر، اہم باؤلرنے جواب میں کیا کہا؟ جانئے

پاکستان کے فاسٹ باؤلر کو ہمسایہ ملک سے بڑی اآفر، اہم باؤلرنے جواب میں کیا کہا؟ جانئے

کابل ( پرائم نیوز) افغانستان کرکٹ نے پاکستان اسٹاپ فکسنگ کرکٹر محمد آصف کو جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کی پیشکش کی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی بی نے محمد آصف کو مختصر مدت کیلئے جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کی پیشکش کی ہے محمد آصف نے ان سے جواب دینے کیلئے 2 دن کا وقت مانگا ہے.

واضح رہے کہ پاکستان کے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ باؤلر محمد آصف ان دنوں افغانستان کے شہر قابل میں لیگ کھیل رہے ہیں اور اے سی بی نے انہیں اپنے کھلاڑیوں کی کوچنگ کی آفر کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں