7

ظلم وستم کی انتہا، بھارتی فوج نے مزید کشمیریوں کو شہید کر دیا

ظلم وستم کی انتہا، بھارتی فوج نے مزید کشمیریوں کو شہید کر دیا

سرینگر ( پرائم نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم ابھی تک جاری ہیں. کشمیر میڈیا سروس کی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فروسز نے فائرنگ کر کے 5 معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے. میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ 4 کشمیریوں کو ضلع بڈ گام میں شہید کیا گیا ہے. جبکہ سرینگر میں دسویں جماعت کا طالب علم بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ کی ضد میں شہید ہو گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں