6

میں وی آئی پی ہوں اپنے جوتے خود نہیں پہنتا میرے جوتے کے فیتے باندھو، کس وزیر نے اپنے گارڈ کو یہ حکم دیا؟ جانئے

میں وی آئی پی ہوں اپنے جوتے خود نہیں پہنتا میرے جوتے کے فیتے باندھو، کس وزیر نے اپنے گارڈ کو یہ حکم دیا؟ جانئے

نئی دہلی ( پرائم نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک بھارتی وزیر نے تقریب کے دوران گارڈ کو جوتے کے فیتے باندھنے کا حکم دے دیا. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیر جوگیندر بہیرا نےگارڈ کو جوتے کے فیتے باندھنے کا حکم دیا. جو گیندر بہیرا نے کہا ہے کہ میں وی آئی پی ہوں اور اپنے جوتے خود نہیں پہنتا. ان کا کہنا ہے کہ میں نے بھارت کا پرچم لہرایا ہے اس گارڈ نے نہیں. جس پر گارڈ نے جوگیندا بہیرا کے جوتوں کے فیتے باندھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں