4

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پسندیدہ پھل کینسر کے ساتھ اوربھی کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پسندیدہ پھل کینسر کے ساتھ اوربھی کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) کھجوروں کا استعمال صحت کیلئے نہایت مفید ہے ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی کجھور بہت پسند تھی اور اسے استعمال کرنے کی بھی تلقین کی ہے.

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کجھور کے استعمال سے کینسر کے ساتھ کئی خطرناک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، کجھوریں نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے بے حد مفید ہیں. تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کجھوریں انسانی جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہیں، جبکہ نظر میں اضافہ کیلئے بھی نہایت مفید ہے اس کے علاوہ کھجوریں جسم میں قوت مدافعت بڑھانے میں بھی اہم کردارادا کرتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں