9

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا راز آخر کیا ہے؟ اہلیہ نے ایسی بات بتا دی کہ ہر کوئی داد دینے پرمجبور ہو جائے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا راز آخر کیا ہے؟ اہلیہ نے ایسی بات بتا دی کہ ہر کوئی داد دینے پرمجبور ہو جائے

راولپنڈی ( پرائم نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کو اپنے شوہر کی مقبولیت اور عوام کی پسندیدگی بہت اچھی لگتی ہے. آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ آرمی چیف کی عوام میں مقبولیت سے لطف اندوز ہوتی ہوں. ان کا مزید کہنا ہے کہ جب جنرل راحیل شریف عام لوگوں میں گھل مل کر مداحوں کے ساتھ تصاویر اورسیلفیاں بنواتے ہیں تو میں بہت انجوائے کرتی ہوں. پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب کے آخر میں جب آرمی چیف جنرل راحیل شریف مداحوں میں گھل مل گئے تو اپنی اہلیہ کی خواہش پر ان کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنوا رہےتھے اور اہلیہ ایک طرف کھڑے ہو کر اپنے شوہر کا انتظار کر رہی تھیں.

ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انتظار اپنی جگہ ہے میں ان کی مقبولیت سے خوش ہونے کے ساتھ ساتھ خدا کا شکر ادا کرتی ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں