7

جیت کے باجود پاکستان کیلئے بُری خبر، پی سی بی کی طرف سے جرمانہ عائد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے

جیت کے باجود پاکستان کیلئے بُری خبر، پی سی بی کی طرف سے جرمانہ عائد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے

لندن ( پرائم نیوز) اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں پاکستان پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے. آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کےمطابق پاکستانی کپتان مصباح الحق پر 20 فیصد جبکہ دیگر کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے.

واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکشت دے کر سیریز2-2 سے برابرکر لی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں