5

ایک اغواء کار گرفتار، ہم بچوں کو اغواء نہیں کرتے بلکہ والدین…! ملزم کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی سر پکڑ کر بیٹھ جائے

ایک اغواء کار گرفتار، ہم بچوں کو اغواء نہیں کرتے بلکہ والدین…! ملزم کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی سر پکڑ کر بیٹھ جائے

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور میں ایک لاکھ روپے کی خاطر والدین کی طرف سے بچی فروخت کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں بچوں کے اغواء کے سلسلے میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اوراس حوالے سے حکومت کی طرف سے کوئی بھی احکام دیکھنے کو نہیں ملا. پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے ایک اغواء کار کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے ایک نوزائیدہ بچی برآمد ہوئی ہے. اس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ میں نے بچی کو اغواء نہیں کیا بلکہ ماں باپ نے پیسوں کیلئے اپنی بچی کو فروخت کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں