7

بچوں کے اغواء کا سلسلہ عروج پر، ہرکوئی خوفزدہ، روتا بچہ دیکھ کر لوگوں نے کس کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا؟ جان کرہر کوئی آگ بگولہ

بچوں کے اغواء کا سلسلہ عروج پر، ہرکوئی خوفزدہ، روتا بچہ دیکھ کر لوگوں نے کس کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا؟ جان کرہر کوئی آگ بگولہ

لاہور ( پرائم نیوز) لاہور میں بچوں کے اغواء کا سلسلہ عروج پر ہے جس کے باعث شہریوں میں کافی خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور لوگ اپنے بچوں کو اکیلا باہر بھیجنے سے گریزکرتے ہیں. مبینہ اغواء کار ہونے کے شک میں پچھلے کئی دنوں سے شہریوں کے ہاتھوں متعدد لوگ تشدد کا شکار ہو چکے ہیں.

ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقہ میں ایک 9 سالہ بچہ روتا ہوا اپنی ماں کے ساتھ جا رہا تھا کہ قریب موجود شہریوں نے سمجھا کہ یہ عورت بچہ اغواء کر کے لے جا رہی ہے اسی شبہ میں انہوں نے سگی ماں کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا.

اپنا تبصرہ بھیجیں