2

پاک فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا

پاک فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا

سرگودھا ( پرائم نیوز) سرگودھا کے علاقے میں بغیر پائلٹ طیارہ گرکرتباہ ہو گیا ہے. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ 88 شمالی کے قریب گرکرتباہ ہوا ہے. طیارہ تباہ ہونے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر ہی پہنچ گئیں. اطلاعات کے مطابق حادثے کے سبب کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں