5

مفتی عبدالقوی کو بھی گرفتار کرنے کا انکشاف، مگر کب؟ اہم خبر آ گئی

مفتی عبدالقوی کو بھی گرفتار کرنے کا انکشاف، مگر کب؟ اہم خبر آ گئی

ملتان ( پرائم نیوز) سی پی او ملتان اظہر اکرم نے بتایا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی ایف آئی آر میں شامل نہیں ہیں. ان کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کے والد نے مفتی عبدالقوی کو اپنے بیان میں نامزد کیا ہے. سی پی او نے کہا ہے کہ مفتی عبدالقوی کے خلاف اگر ٹھوس ثبوت اور شواہد ملے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا.

واضح رہے کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات میں قندیل کے والد کی درخواست پر نامزد کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں