7

گھرمیں جنگلی چیتا گھس آیا، مالک نے چیتے کے ساتھ ایسا طریقہ اپنایا کہ سب دیکھتے رہ گئے

گھرمیں جنگلی چیتا گھس آیا، مالک نے چیتے کے ساتھ ایسا طریقہ اپنایا کہ سب دیکھتے رہ گئے

باغ ( پرائم نیوز) آزاد کشمیر کے گاؤں سری منگ کے ایک گھر میں جنگلی چیتا گھس گیا، گھر کے مالک نے جنگلی چیتے کو 30 گھنٹے تک کمرے میں سزا کے طور پر بند رکھا.تاہم چیتے نے گاؤں میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا.

تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ آزاد کشمیرکے گاؤں سری منگ کے ایک کمرے میں جبگلی چیتا گھس گیا، گھر کے مالک نے دروازہ بند کر کے 30 گھنٹے تک چیتے کو کمرے میں بند کیے رکھا. اس کے بعد گاؤں کے سینکڑوں لوگوں کو جمع کیا گیا اور ان کی موجودگی میں چیتے کا درواہ کھول کر اسے جنگل کی طرف بھگا دیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ چیتے کی موجودگی میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں