5

مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز سے قبل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز سے قبل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

لندن ( پرائم نیوز) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے. انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ سے پہلے اوول میں پریس کانفرنس کے دوران رپورٹرز نے 42 سالہ پاکستانی کپتان مصباح الحق سے ریٹائرمنٹ کے متعلق سوالات کرنے شروع کر دیے جس کے جواب میں مصباح الحق نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوول ٹیسٹ پاکستان اور ان کیلئے بہت اہم ہیں، وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ سیریر کے اختتام پر کریں گے.

مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کسی نوجوان کھلاڑی کے لیے ان کی جگہ لینا کافی مشکل ہو گا.

مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز سے قبل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی” ایک تبصرہ

  1. Услуги по аренде спецтехники по низким ценам [url=http://montazhnic.ru/arenda-spetstekhniki]Click here>>>[/url]

اپنا تبصرہ بھیجیں