4

اگلے 2 دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے وارننگ دے دی

اگلے 2 دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے وارننگ دے دی

لاہور/ جھنگ ( پرائم نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں، جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی کے باعث 60 سے زائد دیہات زیر آب آ گئے. لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بادل برس پڑے. متعدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور رم جھم کے بعد موسم کافی خوشگوار ہو گیا.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے. اگلے ایک 2 روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے، پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیرکیبر ساتی اور خیبر پختونخواہ ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائنڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا کا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں