3

دنیا کا خوش قسمت انسان پہلے جہاز کے حادثے سے بچا اور پھر کروڑوں‌ کا مالک بن گیا، دلچسپ واقعہ

دنیا کا خوش قسمت انسان پہلے جہاز کے حادثے سے بچا اور پھر کروڑوں‌ کا مالک بن گیا، دلچسپ واقعہ

اسلام آباد ( پرائم نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا مسافر محمد بشیر نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے. پہلے یہ خوش قسمت انسان حادثے کی ضد سے بچا اور پھر 10 لاکھ ڈالر کی لا ٹری کا مالک بن گیا.

بھارت سے تعلق رکھنے والے محمد بشیر پر قمست انتہائی مہربا ن ہے. بشیر نے چھٹیاں گزارنے کیلئے بھارت جاتے ہوئے دبئی ایئر پورٹ سے لاٹری کا ٹکٹ خریدا تھا اور واپسی پر دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گیا. دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیتنے والا خوش قسمت انسان 6 دن پہلے دبئی ایئر پورٹ پر حادثےکا شکار ہونے والے طیارے میں موجود تھا. یہ شخص دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان کہلایا جانے لگا اوراس نے لاٹری سے حاصل کی جانے والی رقم سے اپنے ملک میں غریب بچوں کی مدد کرنے کا ارادہ کیا ہے.

دنیا کا خوش قسمت انسان پہلے جہاز کے حادثے سے بچا اور پھر کروڑوں‌ کا مالک بن گیا، دلچسپ واقعہ” ایک تبصرہ

  1. Резка листового металла по низким ценам. Дёшево, качественно и в срок [url=http://montazhnic.ru/plazmennaya-rezka-metalla]Click here![/url]

اپنا تبصرہ بھیجیں