1

انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنے کے بارے میں جنید خان نے اہم بیان دے دیا

انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنے کے بارے میں جنید خان نے اہم بیان دے دیا

لاہور ( پرائم نیوز) قومی ٹیم ے فاسٹ بالر جنید خان کا کہنا ہے کہہ انہوں نے کبھی انگلینڈ کیلئےکرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی . نجی ٹی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شامل نہ ہونے پر مایوس ضرور ہوں مگر وطن چھوڑ نے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا. ان کا کہنا ہے کہ میں مکمل فٹ ہوں اور ٹیم میں شامل ہونے کیلئے مزید محنت کرتا رہوں گا.

واضح رہے کہ جنید خان کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں