7

پاکستان میں پٹرول کی مصنوعات میں اضافہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع

پاکستان میں پٹرول کی مصنوعات میں اضافہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع

کراچی ( پرائم نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں اضافہ کی تعداد تیز رفتار سے 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. اس سال جولائی کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 22 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 22 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کی بڑی وجہ بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں اضافے کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے. جولائی 2016 میں پٹرولیم کی کھپت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے، جولائی 2015 سے 31 فیصد تک اضافہ ہونے کے بعد 5 لاکھ 40 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے، یہ پٹرول کی طلب میں اضافہ ہونے والی کمی کا نتیجہ ہے.

خیال رہے کہ دوسری طرف کاروں کی فروخت سے بھی پٹرول کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے، جولائی میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 6 فیصد کے اضافے سے 5 لاکھ 55 ہزار ٹن تک ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں